Download Oar for Customer urdu
ایپ Oar کسٹمرز کے لئے
جب آپ کو کسی فوری سروس کی ضرورت ہوتی ہے تو کیا آپ کسی ماہر کی تلاش کے جھنجٹ سے تنگ ہیں؟فار کسٹمر موبائل ایپ آپ کو گھریلو / دفتر کے کام فوری طور پر انجام Oar دینے کے لئے آپ کو صحیح ورکر کے ساتھ جوڑ کر ایک آسان حل پیش کرتی ہے۔
!ورکر کو تلاش کرنے کے لئے اب باہر جانے کی ضرورت نہیں
.کسٹمر موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور خود کو آسانی سے رجسٹر کریں Oar
اور ہم آپ کے لئے صحیح ماہر ورکر تلاش کریں گے۔

ایپ سهولت لاتی ہے Oar
اپنے کام کا بوجھ کم کریں
گھریلو کام کاج ورکرز کو دیں اور اپنی زندگی آسان بنائیں
سروس کی قیمت جانیں
ایپ میں کسی حامی ورکر کی سروس حاصل کرنے سے پہلے ہی ایک مقررہ لاگت کا پتہ چلتا ہے
اپنا وقت بچائیں
کسی ورکر کو تلاش کرنے باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے، محض اپنے فون کے ذریعے تیز سروس حاصل کریں
کام شیڈول کریں
چاہے آپ موقع پر کام کروایں یا چاہے مستقبل میں کام شیڈول کریں۔
کام میں ترمیم
آپ اس کی تکمیل سے قبل کسی بھی وقت کام میں ترمیم / منسوخ کرسکتے ہیں۔
4 آسان مراحل میں
کام مکمل کروائیں
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں

Download on the
App Store

Available on
Huawei Store