Bringing Customers & Workers on One Platform Urdu

ہم جوڑتے ہیں
ایک نہایت موثر موبائل ایپ
آپ کے گھر / دفتر کا کام اب انتہائی آسان
فوری کام کی تکمیل کے لئے ورکرز کی سروس حاصل کرنا یا گھریلو کام حاصل کرنا اب نہایت آسان!
کسٹمر ایپ ان نہایت موثر موبائل ایپلی کیشنز میں سے ہے جو لوگوں کو کار دھونے ، موبائل کی مرمت کرنے، بجلی اور الیکٹرانکس کی مرمت ، پلمبنگ ، صفائی، اور ایسے بہت سے کاموں کے لئے موزوں ورکرز کے ساتھ منسلک کرکے گھر / دفتر کے کام میں مدد فراہم کرتی ہے۔
پیشہ ور ماہرین ، مقامی کاریگروں اور تکنیکی ماہرین کے ذریعہ کسی بھی وقت اپنا کام کروائیں۔
مزید یہ کہ پارٹ ٹائم آمدنی حاصل کرنے کے لئے ورکرز اپنی خصوصیات کی بنیاد پر قریبی کام حاصل کرنے کے لئے ورکر ایپ کا استعمال کرسکتے ہیں۔
ہی کیوں؟ Oar
آپ کی طرز زندگی میں سہولت لاتا ہے! OAR اس طر ح سے

کو کیسے استعمال کریں؟ OAR
یہ واقعی اتنا آسان ہے! یہ ایپ تیار کی گئی ہے تاکہ آپ کو مطلوبہ سروس صرف
چار آسان مراحل میں مل سکے۔
پیشہ ور ورکر بنیں
ایپ میں اکاؤنٹ بنائیں اور آج ہی کمانا شروع کریں OAR
ایپ Oar ورکرز کے لئے
کسٹمرز اپنا کام کروائیں
اپنا کام کروانا اب ہو انتہائی آسان
ایپ OAR کسٹمرز کے لئے